بریکنگ نیوز: تعلیمی ادارے کُھلے رکھنے کا فیصلہ

بریکنگ نیوز: تعلیمی ادارے کُھلے رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر، تعلمی ادارے کھلنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

حکومت کی جانب سے دوسری بار ہنگامی حالت کے اعلان کی صورت میں بھی ، وہ اسکولوں کی بندش کی درخواست کرنے پر غور نہیں کر رہے۔

جاپان کے وزیرتعلیم ہاگی ادا نے بتایا کہ بڑوں کی نسبت بچوں میں عالامات شدید پونے کا امکان ہوتا ہے، اور وبا اسکولوں سے نہیں پھیل رہی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملک بھر کے اسکولوں کی بندش کی درخواست کرنے کی فی الحال کوئی بھی منصوبہ بندی نہیں کر رہی، جیسے موسم بہاد میں کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں