وہی ہوا جسکا خدشہ تھا۔!! نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستان کرکٹر کا کورونا پازیٹو آگیا

وہی ہوا جسکا خدشہ تھا۔!! نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستان کرکٹر کا کورونا پازیٹو آگیا

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) وہی ہوا جسکا خدشہ تھا، نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستان کرکٹر کا کورونا پازیٹو آگیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ 6 کھلاڑیوں کے بعد ایک اور کرکٹر وائرس کا شکار بن گئے۔ دو روز قبل چھے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جسکے بعد اب تعداد سات ہوگئی ہے۔ وزارت صٖحت کی جانب سے کرکٹر کا نام تاحال ظاہر نہیں کیا گیا۔

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ قرنطینہ میں موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں