پاکستانی اداکارہ سجل علی کی انٹرنیشنل عرب فیسٹیول میں دھوم ۔۔۔ کون سا اوارڈ اپنے نام کر لیا؟ جانیے

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی انٹرنیشنل عرب فیسٹیول میں دھوم ۔۔۔ کون سا اوارڈ اپنے نام کر لیا؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی کی انٹرنیشنل عرب فیسٹیول دھوم ،سجل علی انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل عرب ایوارڈ کی تقریب میں پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا ،یہ ایوارڈ خصوصی طور پر شوبز کے ان ستاروں کو دیا جا تاہے جو معاشرے میں پورا سال بہترین کارکردگی دیتے ہیں ،سجل علی نے ایوارڈ ملنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ۔
سجل علی نے کہا یہ ایوارڈ نہ صرف ان کیلئے نہیں بلکہ ملک و قوم کیلئے بھی ایک بڑا اعزاز ہے ،اس موقع پر شوبز ستاروں کی پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے ،’ڈیافا ایوارڈ شو کی تقریب ہر سال دبئی میں منعقد کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں