کورونا وار کر گیا۔۔۔!!! مشہور پاکستانی اداکار وائرس کا شکار ہو گئے،تشویشناک اطلاعات موصول

کورونا وار کر گیا۔۔۔!!! مشہور پاکستانی اداکار وائرس کا شکار ہو گئے،تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری بھی اس عالمی وبا کا شکار ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اداکار بہروز سبزواری نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے اور وہ اس وقت ضیا الدین ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں ۔اداکارنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔

بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری نے بھی اپنےوالد کے حوالے سے تصدیق کی ہے اور تمام مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں