بریکنگ نیوز: برطانیہ میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ۔۔۔ سمارٹ لاک ڈاؤن کی بجائے کیا سسٹم نافذ کیا جانے والا ہے؟ جانیے

بریکنگ نیوز: برطانیہ میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ۔۔۔ سمارٹ لاک ڈاؤن کی بجائے کیا سسٹم نافذ کیا جانے والا ہے؟ جانیے

لیوٹن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں 2 دسمبر کی آدھی رات کو قومی لاک ڈاؤن ختم ہونے کے ساتھ ملک بھر میں تھری ٹیئرسسٹم نافذ کردیا گیا۔ یہ تین مختلف پابندیوں کے درجوں پر مشتمل ہے، اس کے مطابق بیڈفورڈ ، لیوٹن ، سنٹرل بیڈس اور ملٹن کینس نئے نافذ نظام کے درجے 2 کے اصولوں کی پابندیوں میں شامل ہیں۔

دوسرے درجے کی پابندیوں میں ، پب اور بارز رات گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے ،لیکن صرف اس صورت میں کہ وہ ایک ریستوراں کے طور پر کام کریں گے، شراب صرف کھانے کے ساتھ پیش کی جاسکتی ہے اور مختلف گھرانوں کے چھ افراد تک پب اور باغ وغیرہ میں باہر ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے اس ہفتے کے پی ایم کیوز میں ممبران پارلیمنٹ کے سوالات کا سامنا کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں