راولپنڈی میں دھماکے کی اطلاعات ۔۔۔۔ امدادی ٹیموں اور پولیس کی دوڑیں

راولپنڈی میں دھماکے کی اطلاعات ۔۔۔۔ امدادی ٹیموں اور پولیس کی دوڑیں

راولپنڈی کے علاقے پیرودہائی میں ایک بس اسٹینڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔

جس کے نتیجے میں ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔ پولیس حکام اور ریسکیو نے دھماکے میں ایک شخص کی موت اور 3 افراد زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک رکشے میں ہوا تاہم اس کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔

زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں