بریکنگ نیوز: سہیل تنویر کو کورونا نیگیٹو آنے کے باوجود سری لنکا پریمئیر لیگ سے باہر کردیا گیا ،وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

بریکنگ نیوز: سہیل تنویر کو کورونا نیگیٹو آنے کے باوجود سری لنکا پریمئیر لیگ سے باہر کردیا گیا ،وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

ہمبنٹوٹا(ویب ڈیسک)پاکستانی آل راونڈرسہیل تنویر لنکا پریمئیر لیگ سے باہرہوگئے،کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود ان کو کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق لنکاپریمیئرلیگ کی میڈیکل ٹیم نے سہیل تنویرکواحتیاطاًٹورنامنٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔

سہیل تنویر کینیڈی ٹسکرز کی ٹیم میں شامل تھے۔سہیل تنویر کے علاوہ پاکستان کے شعیب ملک،شاہد آفریدی،انور علی،محمد عامر،عثمان شنواری،اعظم خان،احسان علی اس وقت لنکا پریمئیر لیگ میں کھیل رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں