معروف بھارتی ڈرامے کی اہم ترین شخصیت نے خود کشی کرلی

معروف بھارتی ڈرامے کی اہم ترین شخصیت نے خود کشی کرلی

بھارت کے مشہور ڈرامے “تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ” کے مصنف ابھی شیک موکوانا نے مالی حالات سے تنگ آکر موت کو سینے سے لگا لیا۔

بتایا گیا ہے کہ مصنف ابھی شیک کی ڈیڈ باڈی ممبئی کے علاقے کاندیوالی میں انکے گھر سے ملی۔پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ان کے گھر سے سائڈ نوٹ بھی بر آمد ہوا۔

جس میں انہوں نے اپنے مالی حالات سے تنگی اور انتہائی اقدام اٹھانے کی وجہ بھی لکھی۔ بھارت کے کامیڈی ڈرامہ دنیا بھر میں مقبول ہوا اور اس کی 2000سے زائد قسطیں ٹی وی پر نشر ہوچکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں