پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بے قابو ! کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟ آج کا دن افسوسناک ثابت

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بے قابو ! کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟ آج کا دن افسوسناک ثابت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی، اموات کی شرح میں اضافہ ، روانہ روپورٹ ہونے والے کیسز کی تعدا د میں بھی اضافہ ہونے لگا۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق پچھللے چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں کورونا کے نئے کیسز جو روپورٹ ہوئے ہیں، وہ سینتیس ہزار پچانوے ہے جبکہ سینتس افراد لقمہ اجل بن گئے۔

نئے اعدادو پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد اس وقت 4 لاکھ بیس ہزار اور دو چرانوے تک پہنچ چکی ہے جبکہ ابھی تک اس مرض سے پاکستان میں آٹھ ہزار تین سو اٹھانوے افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے چوبس گھنٹو ں میں پاکستان میں پندرہ سو تین افراد صحت یاب بھی ہووئے ہیں، کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ چھپن ہزار اور پانچ سو بیالیس تک جا پہنچی ہے۔

اعداد و شمار کی مطابق سندھ اس وقت پاکستان کا سب سے متاثرہہ صوبہ ہے جہاں پر کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 486 ہو گئی ہے ۔
پنجاب میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 807 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 762 ہو گئی ہے۔

کے پی کے میں پچھلے چوبیس گھنٹو میں انچاس ہزار چھ سو ستاسٹھ مریض ہو چکے ہیں جبکہ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 17 ہزار 466 اور اموات کی تعداد 169 تک پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں