احسن اقبال کا انجام قریب : 22 دسمبر کو کیا ہونیوالا ہے ؟ جان کر (ن) لیگیوں کے چھکے چھوٹ گئے

احسن اقبال کا انجام قریب : 22 دسمبر کو کیا ہونیوالا ہے ؟ جان کر (ن) لیگیوں کے چھکے چھوٹ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) (ن )لیگی رہنما احسن اقبال پر فرد جرم عائد کرنے کیلئےتاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں احسن اقبال پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے22 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگے تمام الزامات بے بنیاد ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے صرف فائدے کے لیے نیب کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا مطالبہ ہے کہ چیئرمین نیب اور اعلیٰ افسران کے اثاثوں کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں