خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ:جاں بحق افرادکے لواحقین کوفی کس کتنا معاوضہ ادا کیا جائے گا ؟ خبر آگئی

خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ:جاں بحق افرادکے لواحقین کوفی کس کتنا معاوضہ ادا کیا جائے گا ؟ خبر آگئی

پشاور(ویب ڈیسک)گزشتہ روز پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سیلنڈڑ نہ ہونے کی وجہ ست 6 افراد کا انتقال ہو گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ان افراد کے لواحقین کو10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش اور وزیرصحت تیمورسلیم جھگڑا نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔

اوراس میں بتایا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں آکسیجن کی کمی ہی واقعے کا سبب بنی۔ بدقسمتی سے آکسیجن وافر مقدار میں سپلائی نہیں کر سکے جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ۔تیمور سلیم جھگڑا نے مزید کہا کہ مرنے والےافراد کے لواحقین کو انصاف دلانا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں