لاہور والوں کو جلسے میں شرکت پر رضامند کرنے کے لیے مریم نواز نے کیا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ پورے لاہور میں ہلچل مچ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف آج لاہور میں نکلیں ہیں ۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز لاہور شہر کےباسیوں کو 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی دعوت دینے کیلئے خود نکلی ہیں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مریم نواز ریلی کی قیادت خود کریں گی، وہ شہریوں کو 13دسمبر کے پی ڈی ایم جلسے میں شریک ہونے کے لیے براہ راست دعوت دیں گی۔مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ مریم نواز ہچکولے کھاتی حکومت کو آخری دھکا دینے کے لئے نکلی ہیں وہ عوام کو پیغام دیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں