27 سال ساتھ رہنے والا پراسرار شخص : ایرانی سائنسدان کے قتل کیس میں نیا موڑ ، تہلکہ خیز انکشاف

27 سال ساتھ رہنے والا پراسرار شخص : ایرانی سائنسدان کے قتل کیس میں نیا موڑ ، تہلکہ خیز انکشاف

تل ایبک (ویب ڈیسک)تل ابیب کے سی کیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے سائنسدان محسن فخری زادہ کے ساتھ ایک ایجنٹ مقرر کیا ہوا تھا۔ یہ ایجنٹ سائنسدان فخری زادہ کے بہت قریب رہا اور اس نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق فخری

زادہ سے اہم معلومات بھی حاصل کی تھیں۔ذرائع کے مطابق موساد ایجنٹ 1993 میں یعنی 27 سال پہلے فخری زادہ کے قریب ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ انکشاف میں بتایا گیا کہ ایجنٹ نے ایرانی جوہری سائنسدان کی وہ گفتگو بھی ریکارڈ کر لی تھی جس میں انہوں نے ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر بات کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں