افسوسناک خبر : مشہور ترین نوجوان بھارتی اداکارہ کورونا وائرس کے باعث جان بحق

افسوسناک خبر : مشہور ترین نوجوان بھارتی اداکارہ کورونا وائرس کے باعث جان بحق

دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ دویا بھاٹنگر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق دویا بھاٹنگر نے کچھ عرصہ قبل اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو پوزیٹو آ گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل

کیا گیا جہاں کوشش کے بعد بھی وہ جاں بر نہ ہو سکیں ۔ دویا بھاٹنگر کی موت پر ان کے قریبی دوستوں نے موت کی تصدیق کی۔ بھارتی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور دیگر افراد نے سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں