ایسا منظر جیسےدیکھ کر روح تک کانپ جائے۔۔ کمرے میں سیکڑوں مکڑیاں کہاں سے آئیں ؟ ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

ایسا منظر جیسےدیکھ کر روح تک کانپ جائے۔۔ کمرے میں سیکڑوں مکڑیاں کہاں سے آئیں ؟ ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک گھر کے کمرے میں موجود سیکڑوں مکڑیاں ڈراؤنی فلم کا منظر پیش کرنے لگیں۔سوشل میڈیا پر مکڑیوں کی تصویر اور ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں کمرے کی چھت اور دیواروں پر مکڑیاں کی بہت بڑی تعداد میں چلتی پھرتی نظر آرہی ہے۔ایک آسٹریلوی خاتون نے ان مکڑیوں کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ کسی ڈراؤنی فلم کا منظر ہو۔اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی بہت حیران نظر آرہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں ، جبکہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہورہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں