۔پاکستان کے دوسرے بڑے شہرکے مزید کتنے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنیکافیصلہ ہوگیا

۔پاکستان کے دوسرے بڑے شہرکے مزید کتنے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنیکافیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک ) کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پر شہر کے سات مزید علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز نے صورت حال ایک بار پھر سنگین کردی، بگڑتی ہوئی صورت کو مدنظر رکھتے شہر کےمزید 7 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، سمارٹ لاک ڈاؤن فی الفور نافذ کرنےکا نوٹی فکیشن جاری کیاگیا،مجوزہ علاقوں میں 3 مارچ تک لاک ڈاؤن رہے گا،ایف بلاک جوہر ٹاؤن کے ہاؤس نمبر 705 سے 717 تک لاک ڈاؤن لگایا گیا،ایس بلاک ڈی ایچ اے فیز ٹو کی سٹریٹ نمبر 2 بند کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں