اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی

اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی اور صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں اسپیکرنےوزیرستان واقعہ کی 7 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ایوان میں خلاف ضابطہ کوئی کام نہ کیاجائے۔ انہوں نے ہدیت کی کہ کوئی ممبراپنی نشست سےاٹھ کردوسرےکی نشست پرنہ جائے۔اسپیکر قومی اسمبلیاسدقیصرنے مزید کہا کہ ارکان اسمبلی قواعدوضوابط کاخیال رکھیں۔ دوسری جانب اجلاس کے دوران حکومتی ارکان نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا

اپنا تبصرہ بھیجیں