وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ عمران خان ہم منصب مہنداراجاپاکسےسےملاقات کریں گے

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ عمران خان ہم منصب مہنداراجاپاکسےسےملاقات کریں گے

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ عمران خان ہم منصب مہنداراجاپاکسےسےملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سری لنکا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کرینگے ۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفدکےہمراہ عشائیہ میں شریک ہوں گے دونوں رہنماؤں کےدرمیان 6 بجےون آن ون ملاقات ہوگی۔ زرائع نے یہ بھی بتایا کہون آن ون ملاقات کےبعدوفودکی سطح پرملاقات ہوگی اورملاقاتوں کےبعدمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب ہوگی۔ زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں وزرائےاعظم رات 8 بجےمیڈیاکانفرنس کریں گے۔ سری لنکن وزیراعظم کی جانب سےعشائیہ کااہتمام کیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں