ریلوے حادثات میں کمی نہ آ سکی ریلوے ٹریک پر ایک اور شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں‌ بحق

ریلوے حادثات میں کمی نہ آ سکی، ٹرین حادثے میں ایک اور جان چلی گئی

حادثہ رائیونڈ میں پیش آیا، تھانہ رائیونڈ سٹی کے علاقے میں بمقام ریلوے لائن کوٹ رادھا کشن روڈ نزد بھچوکی پھاٹک رائیونڈ ایکسیڈنٹ ہوا، غلام مصطفی سکنہ حال مقیم میاں اسحاق والا بھٹہ کوٹ رادھا کشن روڈ بھچوکی پھاٹک رائیونڈ اپنے کھیتوں کی طرف چارہ لینے جا رہا تھا کہ ریلوے لائن کراس کرتے وقت تیز رفتار ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے لاہور آ رہی تھی ٹرین کے نیچے آکر موقع پر ہلاک ہو گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں