صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات ذوار حسین وڑائچ کا ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا اچانک دورہ۔

نوعمر قیدیوں کی وارڈ،وویمن وارڈ اور کچن میں کھانے کے معیار کو چیک کیا۔ جیل ہسپتال اور انڈر ٹرائل ملزمان کی بیرکوں کا وزٹ کیا. جیل انتظامیہ کے خلاف اسیران نے کوئی شکایت نہ کی۔زوار حسین وڑائچ

جیل کی کینٹین کے نرخ مختلف مقامات پر چسپاں ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نئے تعینات ہونے والے جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو) کی کارکردگی کو سراہا۔صوبائی وزیر جیل خانہ جات

اپنا تبصرہ بھیجیں